سیدہ خاتون اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہیں، مگراپنے دونوں ہاتھوں میں سوئی دھاگے سے خوبصورت موتیوں کے ہار اور سجاوٹ کی مختلف اقسام کی چیزیں بناتی ہیں،جس کی آمدنی سے انہوں نے اپنے بچوں کی پرورش کی،اَنکی زندگی کا حوصلہ اور ہمت دوسرے بے روزگار لوگوں کے لیے ایک عمدہ مثال ہے، سعیددہ خاتون کے متعلق مزید بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کےنمائندے امر بلال اپنی اس رپورٹ پیں۔

(19)

سعیددہ خاتون ایک نایاب مثال

ساگا ویڈیوز | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>