دہشت گردی اور مزہبی تشدد پسندی کی وجہ سے خیبر پختوںخواہ کے سینماگھروں کو بہت نقصان پہنچا ، کئی سینما گھروں بم دھاماکے ہوئے ور کئی سینما گھروں کو شدت پسندوں نے جلا دیا، جس کے باعث لوگوں کی دلچسپی فلمیں دیکھنے کی کم ہو گئی  ہے۔سینما مالکان اور اداکار اس صوتحال سے بہت خسارے میں جا رہے ہیں۔۔مزید تفصیلات بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندےعبداللہ ملک اپنی اس رپورٹ پیں۔۔

(78)

خیبر پختونخواہ میں خالی سینما گھر

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-