ساوی مسجد ملتان میں نواب سعید خان قریشی نے مغل بادشاہ شاہ جہاں اور اورنگ زیب کے دور میں تعمیر کروائی تھی اس مسجد کا کا جیومیٹریکل ڈئزائن توجہ کا مرکز ضرور ہے ۔ یہ مسجد بطور عید گاہ تعمیر کروائی گئی تھی تاہم اب اس میں پانچ وقت کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔
اس مسجد دیواریں اور چھت کی اپنی اصلی حالت کھو بیٹھی ہیں مگر اس کی مرمت کا کام بھی جاری ہے، اس مسجد کی مزید تفصیلات بتا رہی ہیں میمونہ ملک اپنی اس رپورٹ پیں۔

(1143)

ملتان میں مسجد کو “ساوی مسجد” کا نام کیوں دیا گیا؟

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-