لاہور میں دو ماہرینِ تعمیرات کا کردار نہایت اہم رہاہے جن میں ایک بھائی سے رام سنگھ اور دوسرے سرگنگا رام ہیں۔ صدریاں گزر جانے کے باوجود بھی یہ بحث جاری ہے کہ ان دونوں میں سے بڑا ماہرِ تعمیرات کون تھااور ہے؟ لاہور سے پاکستان ساگا کے نمائندے علی عباس اس سوال کا جواب دے رہے ہیں اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔۔

(86)

بڑا ماہرِ تعمیرات کون تھا ؟

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-