بلوچستان کے ساحلی علاقے پر کشتی سازی کی چھوٹی بڑی صنعتیں قائم ہیں، اورکشتی سازی کرنے والے کاریگر اپنے ہاتھوں سے چھوٹی بڑی کشتیاں بناتے ہیں، اس شعبے سے منسلک کاریگروں کا کہنا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ سے اس پیشہ کو بہت ترقی ملے گی۔۔۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں شہاب بلوچ اپنی اس رپورٹ پیں۔

(23)

گوادر میں کشتی سازی کی صنعت

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-