نوٹنکی، اکھاڑا اور داستان گوئی ماضی میں ہماری ثقافت کے اہم جزو رہے ہیں، مگر جن کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم نے بھلا دیا ہے، مگر فضل جٹ نے اپنے والد عاشق جٹ جو مشہور نوٹنکی اداکار تھے کے فن کو زندہ رکھا ہو ہے،جس کی وجہ سے وہ لوگوں کو اپنے ماضی کی ثقافت سے آگاہ کیے ہوے ہیں، فضل جٹ کی نوٹنکی میں خدمات پر مزید تفصیلات بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے امر بلال اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔

(88)

نوٹنکی کو فضل جٹ زندہ رکھے ہوئے ہیں

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-