پاکستان میں قالین ہاتھوں سے بنائی جاتی ہے اور اس کی بنوائی کسی فن سے کم نہیں، قبائلی علاقوں میں لوگوں نے مقامی طور پر چھوٹے چھوٹے کارخانے لگائے ہوئے ہیں، جہں پر بچے بھی محنت مزدوری کرتے ہیں، ان کے قالینوں کی قدروقیمت غیر ملکی مارکیٹ کے قالینوں سے کہیں زیادہ ہے پر گزشتہ سالوں میں ان کا کاروبار دن بہ دن کمزور ہوتا جا رہا ہے، مزید تفصیلات بتا رہے ہیں پاکستان ساگا کے نمائندے عبداللہ ملک اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔

(70)

پاکستان میں قالین بنانے والوں کی حالت زار

ساگا ویڈیوز |
About The Author
-